KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
February 27, 2025 at 06:19 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے دوران خصوصی قرآن کورس کے انعقاد کا فیصلہ*
مکہ :---
رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں خصوصی اور جامع قرآن کورس کا آغاز کیا جائے گا۔
صدر امور حرمین شریفین شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے بتایا کہ اس کورس میں شرکا کو قرآن کی درست تلاوت، تلفظ کی بہتری اور تجوید کے اصول سکھائے جائیں گے، یہ کورس مستند اور ماہر اساتذہ کی نگرانی میں منعقد کیا جائے گا..
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
👍
1