
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
February 27, 2025 at 12:20 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 24 قیراط فی تولہ سونا 3300 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونا 2829 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر کی کمی کے ساتھ 2887 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n