KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
February 27, 2025 at 04:54 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*سندھ حکومت کا خواتین کو مفت پنک سکوٹر دینے کا اعلان، سندھ حکومت خواتین کو مفت پنک سکوٹر فراہم کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اسکوٹر ان خواتین کو دیے جائیں گے جن کے پاس موٹرسائیکل چلانے کا لائسنس ہوگا، اور ہر ماہ ان سکوٹروں کی قرعہ اندازی کی جائے گی۔ وزیر اطلاعات سندھ، شرجیل میمن*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
😂
❤️
4