KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
February 28, 2025 at 06:04 AM
اسلام علیکم! تمام ممبران سے گزارش ہے 📢 مستحق لوگوں کے لیے رمضان کے راشن کے لیے مدد کی اپیل، جن ممبرز نے اس نیک کام میں حصّہ لینے کے لیے ووٹ دیے تھے ان سب سے اور تمام ممبران آپ سب سے درخواست ہے کہ رمضان میں صرف ایک سے دو دن رہ گئے ہیں تمام ممبرز ان مستحق فیملیز کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کریں تاکہ رمضان سے پہلے ان مستحق فیملیز کے لیے سحری اور افطاری کا سامان ان تک پہنچ سکے، آپکا چھوٹا سا بھی تعاون 100، 200، 300، 500 جتنی آپکی حسب توفیق ہے *ہمارے نیچے دیے گئے نمبر پر Easypaisa Ya Jazzcash کر سکتے ہیں۔* آپکی مدد کسی غریب کے چہرے پر مسکراہٹ اور انکی زندگی بدل سکتی ہے۔ *کراچی اپڈیٹ گروپ ایڈمن حذیفہ شیخ* Easypaisa Or Jazzcash Account Number👇 📞 03172080011 Account Name:Huzaifa Salam اللّہ آپ کی مدد کو قبول فرمائے اور جزائے خیر عطا کرے۔ 🤲
👍 1

Comments