
Taleem Academy
January 31, 2025 at 04:27 AM
اگر آپ کی ڈگری اگست 2025 سے پہلے مکمل ہو جائے گی تو آپ ابھی ستمبر intake کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ زیادہ تر سکالرشپس جو ابھی اوپن ہیں ان کی ستمبر سے ہی کلاسز شروع ہوں گی۔