Taleem Academy WhatsApp Channel

Taleem Academy

1.0K subscribers

About Taleem Academy

الحمدللہ، ہمارا ادارہ، آپ کو مختلف خدمات فراہم کر سکتا ہے، جو درج ذیل ہیں: 1. فل فنڈڈ اسکالرشپ کی معلومات (چاہے کسی بھی ملک کی ہو) 2. پروفیشنل سی وی 3. موٹیویشن لیٹر (چاہے کسی بھی ملک کے لیے ہو) 4. دستاویزات کا ترجمہ (چاہے کسی بھی زبان میں ہو) 5. پروفیشنل طریقے سے رجسٹریشن 6. ریکمنڈیشن لیٹرز 7. پاکستان کے کسی بھی ادارے سے دستاویزات کی تصدیق 8. وفاق المدارس العربیہ کی ایکویلنسی 9:ڈن بیس پر رجسٹریشن (اٹلی ،فرانس،جرمنی اور چائنہ) مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل یا گروپ کا حصہ بنیں اور گھر بیٹھے یہ تمام خدمات حاصل کریں۔ رابطہ نمبر: +923480205299 +923454459457 گروپ لنک(1): https://chat.whatsapp.com/CQCpiCLHYOtKPN7kcetZBO گروپ نمبر (2): https://chat.whatsapp.com/Lqol4kuNxn7HREA9YZCv5Z گروپ نمبر (3): https://chat.whatsapp.com/GBqBd2QkxsoKdx8ci5elsX گروپ نمبر (4): https://chat.whatsapp.com/DfwT1Bu7ftdKxh7akHlyUd وٹس ایپ چینل لنک: https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Taleem Academy
Taleem Academy
6/16/2025, 7:52:19 AM

*📢 منسٹری آف ایجوکیشن میں اسکالرشپ اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ:* 1️⃣ سب سے پہلے درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں: *https://studyinsaudi.moe.gov.sa* 2️⃣ "Applicant Login" پر کلک کریں۔ (یہ بٹن صفحے کے اوپر دائیں طرف ہوتا ہے) 3️⃣ اپنا *ای میل* اور *پاسورڈ* درج کریں، جو آپ نے رجسٹریشن کے وقت استعمال کیا تھا۔ 4️⃣ لاگ ان ہونے کے بعد آپ کو "Application Status" کا آپشن نظر آئے گا، وہاں سے آپ اپنی درخواست کا موجودہ اسٹیٹس دیکھ سکتے ہیں۔ ✅ اگر پاسورڈ بھول گئے ہوں تو "Forget Password" پر کلک کر کے نیا پاسورڈ بنا سکتے ہیں۔ 📌 اگر ویب سائٹ نہ کھلے یا ایرر آئے، تو کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں یا وی پی این (VPN) کا استعمال کریں۔

❤️ 2
Video
Taleem Academy
Taleem Academy
6/16/2025, 5:27:12 AM

ترکی کے buslari سکالرشپ کا فائنل رزلٹ اگست میں آئے گا۔ ابھی انٹرویوز کی Emails آ رہی ہیں۔ اگر اور دو،چار دنوں تک Email نا آئی تو سمجھیں Rejection ہے اور Rejection کی Email آپ کو آ جائے گی۔ Donot worry about Rejection۔ دوسرے سکالرشپس پر اپلائی کریں۔ BEST OF LUCK 💫

👍 1
Taleem Academy
Taleem Academy
6/17/2025, 4:57:48 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ گروپ میں زیادہ میسجزز نہ کرنے کی وجہ بہت زیادہ مصروفیات کیونکہ ڈاکومنٹس کی ٹرانسلیشن اور رجسٹریشن جو کہ اس سال پچھلے سالوں کی بنسبت بہت زیادہ ہے لہذا آپ بھی اپنے اپنے ڈاکومنٹس پر اعتماد ہوکر بھیج سکتے ہو ۔۔۔ خوش رہو آباد رہو ،کامیاب رہو الحمدللہ ان تین چار دنوں میں بہت سارے بھائیوں و بہنوں کی ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے لئے رجسٹریشن مکمل کی اور جن کے ڈاکومنٹس مکمل ہے وہ جلدی رابطہ کریں تاکہ بروقت ان کا کام پورا ہوسکے، اور جن کے پاس پولیس یا میڈیکل نہیں ہے تو کوئی ایشو نہیں ۔۔۔ باقی صرف ایف ایس سی کی ڈاکومنٹس ، بی ایس اور ایم ایس اور پاسپورٹ چاہیے اگر موجود تو جلد از جلد رابطہ کریں وقت گزر نہ جائے...... یہ بھی بتاتا چلو کہ الحمدللہ اس سال ہمارے رجسٹریشن پر ابھی تک 9 بھائیوں کو ابتدائی قبولیت مل گئی ہے الحمدللہ 03480205299 Follow the Taleem Academy channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Post image
Image
Taleem Academy
Taleem Academy
6/16/2025, 6:05:13 PM

الحمدللہ، ایک اور بھائی کو جامعہ پرنس سطام میں ابتدائی داخلہ مل گیا ہے۔ اس سال، گزشتہ برسوں کے مقابلے میں ہمارے ذریعے بہت سے بھائیوں اور بہنوں کو ابتدائی قبولیت حاصل ہوئی ہے۔ آپ سب کے اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ۔ میرے خیال میں اس سال زیادہ قبولیت کی اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارا ادارہ سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہے، اور ایف بی آر سے منظور شدہ ہے، جو دستاویزات کی ترجمہ کاری میں بہت مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ لہٰذا مشورہ دیا جاتا ہے کہ اپنی تعلیمی دستاویزات کا ترجمہ صرف انہی اداروں سے کروائیں جو حکومت سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہوں، تاکہ آپ کے قبول ہونے کے امکانات دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ہوں۔ (الحمدللہ، اب تک 8 افراد کو قبولیت مل چکی ہے۔) ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے امیدواروں سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنی آرڈر کنفرم کریں تاکہ وقت پر رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو سکے۔ مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں: 03480205299 Follow and share this chennal with your friends https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Post image
❤️ 1
Image
Taleem Academy
Taleem Academy
6/15/2025, 12:12:57 PM

Turkey BURSLARY scholarship interview Schedule. Check your portal and email Share what's app channel with your friends:Follow the Taleem Academy channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Post image
Image
Taleem Academy
Taleem Academy
6/17/2025, 2:37:20 PM

Mashallah Another Student accepted by Umm Ul Qura University. Wish you the best of luck.....

Post image
❤️ 😢 2
Image
Taleem Academy
Taleem Academy
6/18/2025, 5:59:43 AM

*دنیا کی 12 اسکالرشپس جن میں آپ بغیر IELTS کے اپلائی کر سکتے ہیں۔* 🎓 1. میکسٹ سکالرشپ (جاپان) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 2. ترکی بورسلاری اسکالرشپ (ترکی) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 3. سی ایس سی اسکالرشپ (چینی حکومت) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 4. اوپن ڈورز اسکالرشپ (روس) پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی 5. گلوبل کوریا اسکالرشپ ( کوریا) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 6. ملائیشین انٹرنیشنل اسکالرشپ (ملائیشیا) پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی 7. کے این بی اسکالرشپ (انڈونیشیا) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 8. اسٹیپینڈیم ہنگریکم اسکالرشپ (ہنگری) پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 9. قازقستان حکومت کی اسکالرشپ پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی 10. انسو اسکالرشپ (چین) پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی 11. اٹلی کی یونیورسٹیاں پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی 12. جی آئی ایس ٹی اسکالرشپ ( کوریا) پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی _*مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں۔*_ https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Taleem Academy
Taleem Academy
6/18/2025, 5:25:07 AM

منسٹری آف تعلیم آف سعودی عرب کے طرف سے ماسٹرز MA,MS اور PHD کیلئے داخلہ شروع ھے جو بھی بندہ سعودی عرب میں پڑھنے کا دلچسپی رکھتے ہیں تو وہ اپنی کاعذات جلدی تیار کرے اس میں آپ کو اپنی کاغذات کا عربی میں ترجمہ کرنا لازمی ھے جو کہ ھم وہ سروسز دیتے ہیں اسلئے جتنا ہی اپنے کاعذات تیار کرے کیونکہ پھر ویبسائٹ پہ رش ھوتا ھے اور بھائیوں کا رجسٹریشن رہ جاتے ھے اور محنت ضائع ھوتے ھے۔ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے شئیر کریں کیونکہ اکثر ماسٹر اور پی ایچ ڈی والوں کو سعودیہ عربیہ سکالرشپ کا پتہ نہیں ۔ *نوٹ: پلیز آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں ورنہ پچھتاؤ گے ۔* 03480205299

Taleem Academy
Taleem Academy
6/15/2025, 12:13:15 PM

Result Of Brunei Darussalam has been announced. Refresh your email and then check. Follow the Taleem Academy channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Post image
Image
Taleem Academy
Taleem Academy
6/15/2025, 11:45:33 AM

*📢 انتہائی اہم اطلاع برائے تمام طلبہ و طالبات* *براہِ کرم یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ کسی بھی اسکالرشپ کی آخری تاریخ (Deadline) کا انتظار نہ کریں!* *جیسے ہی ہم اسکالرشپ کی پوسٹ شیئر کریں، فوراً ہم سے رابطہ کریں کیونکہ ہر اسکالرشپ میں محدود نشستیں ہوتی ہیں اور جو طلبہ جلدی رابطہ کرتے ہیں، اُن کے سلیکٹ ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔* *📝 اس کے علاوہ:* *براہِ کرم ہر پوسٹ کو غور سے پڑھیں:* ✅ *اہلیت (Eligibility Criteria)* *✅ درکار دستاویزات* *✅ دستیاب شعبے* *✅ آخری تاریخ* *اس سب کو اچھی طرح سمجھنے کے بعد ہی ہم سے سوالات کریں اور اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں۔* *جزاکم اللہ خیراً* Follow the Taleem Academy channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

❤️ 1
Link copied to clipboard!