Taleem Academy
Taleem Academy
January 31, 2025 at 01:32 PM
پنجاب میں 12 ہزار سیٹس کے لیے ابھی تک تقریباً ساڑھے 5 لاکھ امیدواروں نے اپلائی کیا۔ اور ابھی ہزاروں applicants کی application Submit نہیں ہو رہی۔ Website اوپن نہیں ہو رہی۔ بیروزگاری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کیا حالات ہیں۔ اور یہ جاب بھی کچھ ماہ کے لئے ہے۔ اس کے بعد کیا کرنا ہے کسی کو کچھ پتا نہیں۔ خدا کے لئے خود کو ضائع نہیں کریں اور نکلیں پاکستان سے اپنے لئے اور اپنی فیملی کے لئے- اللّٰہ سب کو کامیاب کرے۔ آمین۔
❤️ 🙏 3

Comments