Taleem Academy
Taleem Academy
February 1, 2025 at 04:12 AM
الحمدللہ کنگ سعود یونیورسٹی میں ایک بہن کی ماسٹر اف اسلامک سٹڈیز میں رجسٹریشن مکمل ہوا ۔۔۔ اگر آپ کے پاس پاسپورٹ اور دو ریکمنڈیشن لیٹرز (سہولت موجود ہے) مدرسے شھادت العالمیہ سند ہے تو اپنی قسمت ضرور آزمائیں ۔۔ اسلامک فیلڈز والوں کے لیے سنہری موقع ہے یہ سکالرشپ ایم ایس اور پی ایچ ڈی والوں کے لیے ہیں اور اس میں تقریباً ہر قسم کی فیلڈ موجود ہیں۔۔۔ صرف 6 دن رہ گئے ہیں مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03480205299 03459454457 ہر قسم کی سکالرشپ انفارمیشن کے لئے چینل کو فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Comments