
Taleem Academy
February 1, 2025 at 01:28 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ترکی کے سکالرشپ میں ایک اور بھائی کا ماسٹر آف کیمسٹری میں رجسٹریشن مکمل ہوا اور جنہوں نے کہا ہے تو آج انشاء ان سب کا مکمل کرلوں گا ۔۔۔۔
باقی شوقین حضرات جلد از جلد رابطہ کریں کیونکہ یہ بہت قیمتی سکالرشپ کے ساتھ ساتھ ہر قسم کی فیلڈز اس میں موجود ہیں اور بغیر پاسپورٹ کے ہے اور صرف ایک مہینے کے لئے ہیں ۔۔۔ اور ماہانہ وظیفہ ، آنے جانے کا ٹکٹ ، پارٹ ٹائم جاب اور مدارس والوں کے لیے اسلامک فیلڈز ۔۔ بہت قیمتی سکالرشپ ہے
اس سکالرشپ میں صرف 19 دن رہ گئے
03480205299
03459454457
https://chat.whatsapp.com/CQCpiCLHYOtKPN7kcetZBO