Taleem Academy
Taleem Academy
February 6, 2025 at 04:23 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ان دنوں ذیادہ مصروفیات کے بناء پر آپ سب بھائیوں و بہنوں سے ملاقات نہ ہوسکی ۔۔۔۔ جتنے بھائیوں و بہنوں نے رجسٹریشن کا کہا تھا تو ان میں چند کی مکمل ہوئی اور جن کے باقی ہے تو آج کوشش کرونگا کہ مکمل کروں ان شاءاللہ ۔۔۔ ابھی الحمدللہ دو بھائیوں کا برونائی دارالسلام ، ایک بھائی کا البخاری یونیورسٹی میں ، اور ایک بہن کی ترکی برسلاری سکالرشپ میں رجسٹریشن مکمل ہوا ۔۔۔ باقی شوقین حضرات جلد از جلد رابطہ کریں تاکہ یہ موقع ہاتھ سے نہ جائے مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03480205299 03459454457 https://chat.whatsapp.com/DfwT1Bu7ftdKxh7akHlyUd
❤️ 1

Comments