
Taleem Academy
February 6, 2025 at 04:23 AM
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* 🌸
*دنیابھر کے طلباء کے لیے خوشخبری!*
اگر آپ اپنے تعلیمی سفر کو آگے بڑھانے اور دنیا کے بہترین اداروں میں پڑھنے کا خواب دیکھتے ہیں، تو یہ وقت ہے آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا! ✨
*درج ذیل فولی فنڈڈ سکالرشپ کے لیے ابھی درخواستیں شروع ہو چکی ہیں:*
---
🌍 *1. ترکی برسلای سکالرشپ* 🇹🇷
*پروگرامز:* بیچلر / ماسٹر / پی ایچ ڈی
*آخری تاریخ:* 20/02/2025
--
🌍 *2. دارالسلام برونائی سکالرشپ* 🇹🇷
*پروگرامز:بیچلر/ماسٹر*
*آخری تاریخ:* 28/02/2025
---
🌍 *3. رومانیا گورنمنٹ سکالرشپ* 🇷🇴
*پروگرامز:* بیچلر / ماسٹر / پی ایچ ڈی
*آخری تاریخ:* 1 5مارچ
---
🌍 *4. قاسمیہ یونیورسٹی* 🇦🇪
*پروگرامز: *بيچلر*
*آخری تاریخ:* 30/06/2025
---
🌍 *5. کنگ سعود یونیورسٹی* 🇸🇦
*پروگرامز:* ماسٹر / پی ایچ ڈی
*آخری تاریخ:* 06/02/2025
6:*چائنہ انسو سکالرشپ*
*پروگرامز*:*ایم ایس اور پی ایچ ڈی *
آخری تاریخ:15 فروری 2025
---
💫 *فوائد:*
- مکمل فنانشل سپورٹ
- ایجوکیشن فری
- رہائش اور کھانا فری
- صحت کی مکمل سہولتیں
- ویزا اور ٹکٹ فری
---
📞 *نوٹ:* مطلوبہ دستاویزات، معتمد ترجمے اور فارم کی تسلی بخش جمع کرانے کے لیے، ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:
*+9233480205299*
*+923459454457*
---
👆 *رئیل سکالرشپز کی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:*
https://chat.whatsapp.com/CQCpiCLHYOtKPN7kcetZBO
*موقع ہے، عمل کریں!*
آپ کی کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے، بس قدم بڑھائیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں! 🌟
---
اس پوسٹ کو فیس بک یا کسی اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں اور اپنے دوستوں کو بھی فائدہ پہنچائیں!