
Allah's Love Seeker
February 19, 2025 at 05:45 AM
ما أعظم ثوابَ المرأةِ في رمضان، فلها:
⁃ أجر الصيام
⁃ أجر إفطارِ صائم
⁃ أجر إطعامِ مُتسحِّر
⁃ أجر العملِ في المنزل
ونسأل الله لنا ولهم الإخلاصَ والقبول، والمعونةَ على الصيام والقيام …
رمضان المبارک میں عورت کے لیے کیا ہی بڑا ثواب ہے۔
⁃ روزے کا ثواب
⁃ روزہ دار کو افطار کرانے کا ثواب
⁃ سحری کا کھانا کھلانے کا ثواب
⁃ گھر کے کام کاج پر ثواب
اور ہم اللہ سے اپنے لیے اور ان کے لیے اخلاص اور قبولیت کی دعا کرتے ہیں، اور روزے اور نماز پر مدد مانگتے ہیں.
🤲
1