Allah's Love Seeker
Allah's Love Seeker
February 19, 2025 at 05:59 AM
‏*۞ اعزا کی عدم محبت نعمت ہے۞* 📖اگر اعزا (عزیز و رشتے دار) محبت نہ رکھیں تو اس سے خوش ہونا چاہیے کہ اللہ تعالی نے غیر اللہ سے دل برداشتہ ہونے کا سامان فرمایا ہے *✍ملفوظات حکیم الامتؒ ج٢٢*

Comments