Allah's Love Seeker
Allah's Love Seeker
February 19, 2025 at 05:59 AM
‏📚💫📚 فرمایا عادة اللہ یہی ہے کہ محنت کا نتیجہ راحت ہے اور مشقت ثمرہ سہولت ہے چنانچہ ارشاد ہے اِنَّ مَعَ العُسْرِ یُسْرًا. 📚💫📚 *✍ملفوظات حکیم الامتؒ ج٢٣*
❤️ 1

Comments