Allah's Love Seeker
Allah's Love Seeker
February 19, 2025 at 06:01 AM
‏"جو شخص نیند سے پہلے تسبیح کو معمول بنا لیتا ہے؛ اُسے اپنی ضروریات زندگی پورا کرنے کیلئے قوت و تازگی نصیب ہوتی ہے، اور اُس کی عبادت میں نشاط عطاء کی جاتی ہے!" ‏امام ابن تيمية رحمه الله ‏(مجموع الفتاویٰ : 493/7)
❤️ 1

Comments