Allah's Love Seeker
Allah's Love Seeker
February 19, 2025 at 06:01 AM
ملفوظ ٣٧٧ـ ایک صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا ـ کہ جو کام ضروری ہیں ان کو کرنا چاہیے خواہ جی لگے یا نہ لگے یہ تو حالت ہی بری ہے کہ جی لگنے کا انتظار کیا جاوے ، کیا اپنے جی کی پرستش کرتے ہو، اپنے جی کے بندے ہو۔ 📚 ملفوظات حکیم الامتؒ ج٧

Comments