Allah's Love Seeker
February 19, 2025 at 06:02 AM
*بدگوئی کرنے والوں کا علاج*
ارشاد فرمایا کہ میں نے تو اپنے دوستوں سے کہہ رکھا ہے کہ کوئی شخص تمہارے سامنے کوئی ناگوار بات کہے تو اتنا کہنے پر بس کرو کہ بھائی ہمارے سامنے نہ کہو ، یوں آپ کو اختیار ہے۔ اس سے ناگواری کا اظہار بھی ہو جاوے گا اور بات بھی نہ بڑھے گی۔
(مجالس حکیم الامت ، جلد ۲۴ صفحه ۳۴۰)