Allah's Love Seeker
Allah's Love Seeker
February 19, 2025 at 06:02 AM
*لا یعنی کلام سخت مضر قلب ہے* ارشاد فرمایا کہ حضرات عارفین کا مشاہدہ ہے کہ ضروری گفتگو دن بھر ہوتی رہے تو اس سے قلب پر ظلمت کا اثر نہیں ہوتا۔ چنانچہ ایک کنجڑ ا دن بھر “لے لو امرود” پکارتا پھرے تو ذرہ برابر قلب میں اس سے ظلمت نہ آئے گی کیونکہ بضرورت ہے اور بے ضرورت ایک جملہ بھی زبان سے نکل جائے تو دل سیاہ ہو جاتا ہے۔ (انفاس عیسی ، حصہ اول، جلد ۲۱ ، صفحه (۱۸۴)

Comments