Allah's Love Seeker
Allah's Love Seeker
February 20, 2025 at 05:27 AM
مولانا کلیم صدیقی دامت برکاتہم ایک واقعہ سناتے ہیں ایک مرتبہ دو چڑیاں ایک درخت پر بیٹھی اپس میں باتیں کر رہی تھیں ایک چڑیا دوسرے سے کہنے لگی یہ انسان ہر وقت پریشان کیوں رہتے ہیں دوسری کہنے لگی شاید ان کے پاس اللہ نہیں ہوتے ہوں گے
🥀 1

Comments