PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
February 21, 2025 at 04:39 PM
مراد سعید کا پیغام 21 فروری 2025 ‏تمہارے لاٹھیوں اور گولیوں سے جو قتل ہوئے میرے یار سب انکی یاد میں دلوں کو برباد رکھا جائے گا سب یاد رکھا جائے گا سب کچھ۔ میرے پاکستانیوں!یہ قربانیاں حکومت،عہدوں اور تمغوں کے لئے نہیں بلکہ ایک ایسے پاکستان کے لئے ہیں جہاں آئین پامال نہ ہو،پارلینٹ یرغمال نہ ہو،قانون توڑنا جنرل کو بھی مجال نہ ہو۔ایک ایسا پاکستان جہاں حقیقی آذادی ہو بنیادی حقوق کا تحفظ ہو جہاں ہر ادارہ اپنے آئینی حدود میں کام کرے گا پارلیمنٹ قانون سازی،عدلیہ انصاف اور چوکیدار چوکیداری کرے گا۔ مراد سعید کا قوم کے نام اہم پیغام۔

Comments