
PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
826 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

وطن کی مٹی گواہ رہنا! جب وطن پر کڑا وقت آیا، جب فارم 47 سے مسلط نام نہاد لیڈر، ان کے ٹاوٹس، ترجمان اور سوشل میڈیا ٹیمیں ڈَر کے مارے غائب تھیں۔ دشمن کا نام لینا بھی گوارا نہ تھا! اس وقت عمران خان کے سوشل میڈیا سپاہیوں نے رات بھر بھارت کے جھوٹے پراپیگنڈے کا ڈٹ کر جواب دیا، کھلے عام دشمن کو للکارا، اور دنیا کو بتایا کہ پاکستان تنہا نہیں… سرحد ہو یا سوشل میڈیا سیاست ہو یا میدان جنگ پاکستان جاگ رہا ہے! وطن کی مٹی گواہ ہے: ہم نے جھکنا نہیں سیکھا، ہم نے ہار ماننا نہیں سیکھا، یہی سبق ہمیں عمران خان نے دیا ۔ حق پر ڈٹ جانا، سر اٹھا کر جینا! #پاکستان_کی_کہانی

ہمارا نظریہ، ہمارا فوکس صرف وزیراعظم خان صاحب ہیں باقی سب Destructions ہیں جب وہ رہا ہوں گے پوری دنیا دیکھے گئ۔ چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کوارڈینیٹر احمد خان نیازی کی عمران خان کی کال پر مہم کی تیاری کے لیے مختلف وفود سے ملاقات

اسیران حقیقی آزادی کا جیل سے پاکستانیوں کو عید کا پیغام!

سمبڑیال ریکارڈ توڑ دھاندلی کے ثبوت ۔ پی پی 52 ضمنی الیکشن پولنگ اسٹیشن گڑھا کلاں سمبڑیال میں ٹک ٹاکر سرکار کی مقبولیت کے راز جان یر جیو ۔