
PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
February 22, 2025 at 02:26 AM
آج چیف جسٹس سے عمران خان بشری بی بی سمیت دیگر پی ٹی آئی قائدین و کارکنان جو بے جرم قید کاٹ رہےہیں، پی ٹی آئی سمیت بلوچستان کے مسنگ پرسنز لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال ملکی معیشت کی تباہی سمیت دیگر مسائل پر بات کی۔۔۔ ہم نے یہ بھی چیف جسٹس کو بتایا کہ چھبیسویں ترمیم کو ہم تسلیم نہیں کرتے۔۔۔۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو