PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
February 28, 2025 at 01:13 PM
‏"میری درخواست ہے کہ اب کی بار میرے بیٹے کی ضمانت ہو جائے، وہ میری زندگی کا واحد سہارا ہے، میں تھک گئی، ہوں بہت مشکل سے کورٹ، تھانے جاتی ہوں، میری ہمت اب جواب دے گئی ہے، بہت تکلیف دیکھی ہے میں نے" 9 مئی کے حوالے سے جھوٹے کیس میں دو سال سے قید گھر کے واحد کفیل رضا علی کی والدہ کی گفتگو ‏⁧‫#مافیا_راج_نامنظور

Comments