
PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
February 28, 2025 at 01:17 PM
ضلع رحیمیار خان: صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا ایم پی اے جام امان اُللہ، ایم پی اے ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ ججہ عباسیاں اور کھائ خیر شہر شاہ شہر میں مہنگائی کے خلاف واک و جاری آگاہی مہم کے حوالے سے عوام میں پمفلٹ تقسیم کیئے اور کہا آپ عوام خود فیصلہ کریں مہنگائی وزیراعظم عمران خان کے دور میں زیادہ تھی یا آج جعلی اردلی حکومت کے دور میں ہے۔ بعدازاں عوام کا کہنا تھا آج ہمارے کاروبار بند ہوگۓ ہیں جبکہ عمران خان کے دور میں ہم خوشحال تھے۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کواڈرینٹر شمیل مرزا، سردار فہد دریشک و دیگر ہمراہ تھے۔