
PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
February 28, 2025 at 01:20 PM
دوروزہ قومی کانفرنس کیخلاف حکومت اور انکے لانے والوں نےجو کچھ کیا اسکی مذمت کرتے ہیں، یہ اس قدر خوفزدہ ہیں کہ100لوگ اکٹھے ہو کر قومی موضوعات پر بات نہیں کرسکتے، ہم سمجھتے ہیں کہ یہ مارشل لاء ہے، اس حکومت کے لانے والے اب ان سے جان چھڑوائیں کیونکہ یہ زندہ سیاسی لاشیں ہیں، حبیب اکرم، کاشف عباسی،اکبر باجوہ، خالد جمیل اور اس سے پہلے ہارون الرشید کو آف ائیر کیا صابر شاکر جیسے لوگوں کی آواز بند کی اسکا مطلب صرف یہ ہے کہ آپ ڈرے ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی ایسے تمام ہتھکنڈوں کیخلاف ڈٹ کر کھڑی رہے گی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بچھر