
PTI NA-92 ( PP-91 / PP-92 / PP-93 )
March 1, 2025 at 05:35 PM
یہ سچ بولتا ہے، اسے چپ کروا دو...
بلاشبہ، جنرل عاصم منیر اور ان کی مسلط شدہ اردلی حکومت کا دور انسانی حقوق کی پامالیوں اور آزادیِ اظہار پر قدغن کے لحاظ سے پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور ثابت ہوا ہے!
#journalismisnotacrime