KHAWAJA
KHAWAJA
February 7, 2025 at 03:09 AM
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته "دلوں میں فرق آ جائے تو دلیلیں، واسطے اور فلسفے سب بیکار جاتے ہیں۔" اے اللہ ہمیں وسیع القلبی کی دولت سے نواز دے اور ہماری برداشت کو بڑھا دے۔ رشتوں کو تحمل، بردباری اور درگذر سے نبھانے کی توفیق عطا فرما۔ اللہ پاک آپ کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین بجاء سید المرسلین
❤️ 3

Comments