
KHAWAJA
61 subscribers
About KHAWAJA
ہمارے معاملات ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے مگر اطمینان رکھیں جس کے ہاتھ میں ہوتے ہیں وہ بڑا رحیم اور کریم ہے۔ ❤️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ہائی الرٹ ، بھارت کی طرف سے سائبر اٹیک ہو رہے ہیں ، مختلف گروپس اور سوشل میڈیا پر لنک کی بھر مار ، تقریباً 2 لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹ ہیک ہو چکے ہیں ، پاکستان سائبر سیکورٹی نے خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی شہری کسی بھی غیر ضروری لنک پر کلک نہ کریں ، آپ کا ڈیٹا غیر محفوظ ہے اپنے اکاؤنٹ کے پاس ورڈ چینج کریں اور اپنے اکاؤنٹ کو سیف بنائیں ،،، 👈 : تمام قابلِ احترام ممبرز کو چاہیے کوئی بھی کسی قسم کا لنک گروپ میں شیئر نہ کریں ، شکریہ ،،،

ہائی الرٹ ، بھارت کی طرف سے سائبر اٹیک ہو رہے ہیں ، مختلف گروپس اور سوشل میڈیا پر لنک کی بھر مار ، تقریباً 2 لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹ ہیک ہو چکے ہیں ، پاکستان سائبر سیکورٹی نے خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی شہری کسی بھی غیر ضروری لنک پر کلک نہ کریں ، آپ کا ڈیٹا غیر محفوظ ہے اپنے اکاؤنٹ کے پاس ورڈ چینج کریں اور اپنے اکاؤنٹ کو سیف بنائیں ،،، 👈 : تمام قابلِ احترام ممبرز کو چاہیے کوئی بھی کسی قسم کا لنک گروپ میں شیئر نہ کریں ، شکریہ ،،،

انڈیا کی ملک گیر جنگی مشقیں کیا اگلے 24 گھنٹوں میں انڈیا کوئی مس ایڈونچر کر سکتا ہے ؟؟؟؟ بھارتی عزائم درست نہیں ۔ پاک فوج مکمل چوکس ۔ دشمن کو ایک بار پھر مزہ چکھانے کے لئے شاہین تیار

30 مئ 2025 کیا شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی جھنڈا لہرائے گا؟ گذشتہ برس دسمبر میں بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد ملک میں تیزی سے جاری پیشرفت کے بعد یہ سوال کئی لوگوں کے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔ شاید اس دوران سب سے اہم پیشرفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وہ اعلان تھا کہ جب انھوں نے خلیجی ریاستوں کے اپنے دورے کے دوران کہا کہ وہ شام پر عائد پابندیاں ختم کر دیں گے۔ اس دورے کے دوران ٹرمپ نے شام کے عبوری صدر احمد الشرع سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لے آئیں۔ بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اس بارے میں متعدد اطلاعات تھیں کہ نئی شامی حکومت کی اسرائیلی حکام کے ساتھ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ یہ رپورٹس ایسے وقت میں سامنے آئی تھیں، جب شام کی فوجی تنصیبات اسرائیلی فضائی حملوں کا نشانہ بنیں۔ باخبر ذرائع نے بھی خبر رساں ادارے روئٹرز کو یہ انکشاف کیا کہ حالیہ ہفتوں میں اسرائیل اور شام کے درمیان براہ راست ملاقاتیں ہوئی ہیں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کو کم اور سرحدی علاقے میں کسی بھی تنازع سے بچا جا سکے۔ رواں مہینے فرانسسیی صدر سے ملاقات میں شام کے عبوری صدر نے کہا کہ ثالثوں کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ بات چیت جاری ہے تاکہ ’کشیدگی کم کرنے اور اسے قابو سے باہر ہونے سے روکا جا سکے۔‘ بی بی سی نیوز

ضلع نیلم قتل یا خودکشی جورا بانڈی بیلہ کی رہاٸشی خاتون جورا گہل حقیقی بہن کے گھر گزشتہ شب گولی لگنے سے جاں بحق۔ پولیس موقع پر موجود تحقیقات شروع

آج مورخہ 31.05.25 کو بوقت 02.45 بجے بمقام پولس عارف عزیز ولد عبدالعزیز قوم شیخ سکنہ تروٹی بعمر 47/48 سال صابر عزیز ولد محمد عزیز قوم شیخ بعمر 42/45 سال اپنے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے عارف ولد عزیز موقع پر مائن پھٹنے سے جانبحق ہو گیا جبکہ صابر ولد عزیز قوم شیخ سکنہ تروٹی کا دایاں پاؤں مائن پر آنے سے اڑ گیا ہے 1 مضروب ہسپتال میں پہنچ چکا ہے دوسرے کی ڈیڈ باڈی لواحقین گھر لے گئے ہیں