KHAWAJA
KHAWAJA
February 8, 2025 at 02:05 AM
*🔸 سوچیں، بولنے سے پہلے!* *ہمیں کبھی کسی کی ظاہری حالت یا کسی کی پریشانی کا مذاق نہیں اُڑانا چاہیے، کیونکہ ہمیں نہیں معلوم کہ وہ کس حال سے گزر رہا ہے!* *🔸 بدگمانی اور طنز دلوں کو زخمی کر دیتے ہیں!* *💔 کچھ الفاظ انسان کو اندر سے مار دیتے ہیں۔۔۔* *سوچئے، کسی کے زخموں پر مرہم رکھیں، نمک نہیں!*
❤️ 2

Comments