KHAWAJA
KHAWAJA
February 8, 2025 at 02:08 AM
*السلام علیکم* ☀️ *صبح بخیر زندگی* 🌸 انسان کی خوبی تب ظاہر ہوتی ہے جب وہ اُن لوگوں کے ساتھ بہترین سلوک کرے جو اس کے ساتھ بدترین رویہ اختیار کرتے ہیں۔ ❤️🙏 جو مخلوق کیلئے راحت کا اہتمام کرتے ہیں، ✨ اللہ تعالی کی رحمت ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ 💫 لوگوں میں آسانیاں تقسیم کریں، آپ کا راستہ خودبخود ہموار ہو جائے گا۔ 🚀🌿 🤲 اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین 🤍✨ 😊 *آسانیاں بانٹیں، آسانیاں سمیٹیں!* 💕🌍
❤️ 2

Comments