KHAWAJA
February 11, 2025 at 01:39 AM
*🌴🌴🌴 السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴🌴🌴*
صبح بخیر زندگی
*الفاظ استعمال کرتے وقت ایسے ہی احتیاط کریں جیسے مچھلی کھاتے وقت کانٹوں سے کرتے ہیں کیونکہ یہ سچ ہے کانٹے تو صرف جسم کو تکلیف دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو چیر دیتے ہیں۔*
❤️
😂
3