KHAWAJA
KHAWAJA
February 15, 2025 at 03:21 AM
🎉السلام علیکم ☀️ ✨ 🌿 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ* *اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🌷 🌸 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ* *اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* 💖 😊 نرم مزاجی، اچھا اخلاق اور میٹھی مسکراہٹ ایمان کی علامت ہے۔ ✨ اگر یہ فطری ہو تو اللہ کا کرم، اور اگر کوشش سے حاصل ہو تو اللہ کا انعام ہے۔ 🤲 اے خالقِ کائنات! جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم سب مبتلا ہیں، تو انہیں اپنی شانِ کریمی سے حل کر دے۔ 💫 ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے محفوظ فرما۔ 🌹 اللہ کریم ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے، کشادہ رزق دے، اور ہر نیا دن، پچھلے دن سے بہتر اور برکت والا ہو۔ 🕊 اللہ پاک ہم سب کو کو ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائے۔ 🤲 *آمین یارب العالمین بجاء سید المرسلین* 🤍 💖 *https://whatsapp.com/channel/0029VarOjDXBA1ezCKPQNo3i🌟
❤️ 5

Comments