Jamaat ul Muslimeen
Jamaat ul Muslimeen
January 31, 2025 at 07:20 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمة الله و بركاته *آج جمعہ کے دن اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں* سیکرٹری جنرل جماعت المسلمین محترم جناب مصدق سرفراز صاحب محترم جناب نفیس الرحمٰن صاحب محترم جناب ارشد صاحب محترم جناب اقبال پاریکھ صاحب محترم جناب فضل الرحمن صاحب محترم شریف کاظمی صاحب والدہ محترمہ امیر جماعت المسلمین۔ والدہ محترمہ شاہد کمال صاحب کافی عرصہ سے بیمار ہیں۔ نیز دیگر بیمار مسلمین و مسلمات اور وہ مسلمین ومسلمات جو اس دنیا سے وفات فرما چکے ہیں کو آپ تمام مسلمین و مسلمات اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ اللہ رب العزت تمام بیمار مسلمین کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے۔اور تمام وہ مسلمین ومسلمات جو وفات فرما گئے ہیں ان کی بخشش فرمائے درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس عطاء فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین۔ منجانب ناظم اعلی کراچی
🤲 ❤️ 👍 👏 16

Comments