Jamaat ul Muslimeen
February 5, 2025 at 02:23 PM
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
📢 اعلان برائے کلاس حفظِ سورۃ الملک 📢
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته،
الحمدللہ، شعبان کے بابرکت مہینے میں ہم حلقہ ملیر کے بچوں(عمر 6 سال سے 14 سال) کے لیے سورۃ الملک زبانی یاد کروانے کا اہتمام کر رہے ہیں۔ اس بابرکت عمل کی قیادت امیہ بنت مختار کریں گی، ان شاءاللہ۔
📖 کلاس کا مقصد:
رمضان المبارک سے پہلے بچوں کے دلوں میں قرآن کی محبت پیدا کرنا اور سورۃ الملک کو مکمل زبانی یاد کروانا، جو کہ قبر کے عذاب سے حفاظت اور بے شمار فضیلتوں کا باعث ہے۔ مزید برآں، بچوں کو سورۃ الفاتحہ اور سورۃ الکہف کی ابتدائی 10 آیات بھی حفظ کرائیں جائیں گی۔
📍 مقام: گرلز ہاسٹل مرکز جماعت المسلمین
🗓️ آغاز: 12 فروری 2025
⏰ وقت: بعد نمازِ مغرب
شرکاء: بچے اور بچیاں (عمر 6 سال سے 14 سال)
🎉 خصوصی اعلان:
کلاس مکمل کرنے والے تمام بچوں کو سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے، تاکہ ان کی محنت اور لگن کو سراہا جا سکے!
📌 والدین سے گزارش:
اپنے بچوں کو اس نیک عمل میں شامل کریں تاکہ وہ قرآن کی برکات اور حفظ کی سعادت حاصل کر سکیں۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
📞 +92 334 8491249
📞 +92 312 2323090
جزاکم اللہ خیراً!
حلقہ ملیر
❤️
💖
💘
13