
Jamaat ul Muslimeen
February 15, 2025 at 01:17 PM
بسم الله الرحمن الرحیم
سلسلۂ وار درس *تاریخ الإسلام والمسلمین*
إن شآء الله العزیز
مورخہ: 16 فروری بروز اتوار، بعد نماز مغرب
مدرس: جناب ابوبکر صاحب
بمقام: مرکز جماعت المسلمين
*درس کے بعد وضو کی عملی تربیت کی جائے گی۔*
حلقے کے تمام مسلمین اپنے بچوں کے ہمراہ شرکت یقینی بنائیں۔
ناظم حلقہ ملیر
راشد قریشی
❤️
👍
🌹
10