Digital Media Cell JUI Punjab
Digital Media Cell JUI Punjab
February 8, 2025 at 12:46 PM
8 فروری" عوامی مینڈیٹ کی چوری کا سیاہ دن " 8 فروری 2024 کو پاکستان میں انتخابات کا ڈھونگ رچاکر ، عوامی مینڈیٹ کا گلہ گھونٹا گیا ، جمہوریت اور پارلیمان کے وقار کو کفن میں لپیٹ کر سیاہ تاریخ دھرائی گئی جسے آج ایک سال مکمل ہونے جارہا ہے۔ اس گھناؤنے کھیل کے خلاف آج رات 8 بجے ایکس(ٹویٹر) پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ احباب تیاری کرلیں۔ شکریہ #juipakistan #juidigitalmediacellpunjab https://www.facebook.com/share/p/1Yd7h49fqN/
👍 ❤️ 🌹 5

Comments