
Digital Media Cell JUI Punjab
1.1K subscribers
About Digital Media Cell JUI Punjab
Official Digital Voice of Jamiat Ulama-e-Islam Punjab.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جمعیۃ علماء اسلام پاکستان (صوبہ پنجاب) کی مجلسِ عمومی کا دو روزہ اہم اجلاس مورخہ 21 اور 22 جون 2025 کو مری میں منعقد ہوگا، ان شاءاللہ۔ اجلاس میں تنظیمی امور، دعوتی سرگرمیوں اور سیاسی و انتخابی حکمت عملی پر تفصیلی غور و خوض کیا جائے گا۔ #JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab

کچھ لمحات سلیمانی کے ساتھ مہمان: مولانا سید آغا محمود شاہ (ممبر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل جے یو آئی بلوچستان) میزبان: مفتی سلیم سلیمانی #JUIDigitalMediaCellPunjab #juipakistan #TeamJUIPunjab https://www.facebook.com/share/v/1EzCn4GGaM/

https://www.facebook.com/share/p/1BsF69orFp/