دینِ اسلام🌸✨
دینِ اسلام🌸✨
February 6, 2025 at 09:39 AM
یا اللہ! 🤲🏻♥️ ہمارے مستقبل کو ہمارے ماضی سے بہتر بنا، ہماری قبروں کو ہمارے گھروں سے بہتر بنا، ہماری موت کو ہماری زندگی سے بہتر بنا، اور جنت کو ہماری آخری منزل بنا۔ `آمین یا رب العالمین`
❤️ 🙏 7

Comments