
دینِ اسلام🌸✨
266 subscribers
About دینِ اسلام🌸✨
___//آہ یہ فانی دنیا، بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں، مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں، رک جانے والی سانسیں اور پھر ،، *_~ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ_* اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے 🫀✨ WhatsApp groups link : 1:https://chat.whatsapp.com/Dgtsn4YPgs9D9oyxdqbFPU 2:https://chat.whatsapp.com/Kyz4rrCjqeG7JrTpJeBfhn 3:https://chat.whatsapp.com/Lm5nF2gBjrSKm8O380Zla6 4:https://chat.whatsapp.com/LMJBeHNGmXe0yRA6nyLuc9 5:https://chat.whatsapp.com/KOKRNEr1DKp3As9Gewpaxz Instagram group link : https://ig.me/j/AbavhjGyK8BnqGFn/ Admin :: BILALMUQEEM 03273503788
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، آتے جاتے اِن تکبیرات کا کثرت سے اہتمام کریں اور یاد رکھیں کہ آپ سال کے سب سے بہترین دنوں میں ہیں ❤️

جب سانس جسم سے نکلنے کی گھڑی آ جائے گی اُس سے پہلے ہمارے پاس وقت ہے کہ ہم اللّٰہ کو راضی کر لیں، جیسے بھی ہو روئیں، گڑگڑائیں بس اپنے رب کو منا لیں۔ وہ ہمیشہ منتظر رہتا ہے کہ کب میرا بندہ مجھے پُکارے گا اور میں اُس کو جوابی طور پر تھام لوں۔🥹 دیکھیں جس نے ربّ کو پا لیا اُس نے فلاح پا لی اور جس نے اس کو چھوڑ دیا اُس نے خود کو بھی بھلا کر رسوائی اور ذلت کی راہیں اختیار کر لیں🍂💔

*رات سونے سے پہلے کرنے کے کام* ➿➿🌻⏰🌻➿➿ 🍁 *وضو کرنا* 🌠 *سورہ ملک پڑھنا* 🌳 *بستر جهاڑنا* 🌸 *دائیں کروٹ سونا* 🌲 *تہجد اور فجر کی نیت کرنا* 🌼 *ایک گلاس پانی پینا* 🌌 *رات کے ازکار پڑھنا... خواہ موبائل سے دیکھ کر ہی پڑھیں* *📿 استغفار پڑھنا* *☘️ تینوں قل پڑھنا* *قل ھو اللّٰہ احد،* *قل آعوذ برب الفلق،* *قل آعوذ برب الناس* *🌸سوره بقره کی آخری دو آیات ۔* *(آمن الرسول)* *📿تسبیح پڑھنا* *(سُبْحَانَ اللّٰهِ) 33بار،* *(الْحَمْدُ لِلّٰهِ) 33بار،* *(اللّٰهُ أَكْبَر) 34بار* *⏰نماز کے لئے الارم لگانا* *🌹سونے کی دعا پڑهنا* *[اَللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ]* *📌پیٹ کےبل کبھی نہ لیٹیں۔* *🏷️نبی کریم ﷺ نے منع فرمایا ہے۔*. ♻ *سچے دل سے معافی مانگ کر سوئیں..... پتہ نہیں کل کا دن نصیب ہو یا نہیں* 🌻 *سب کو معاف کر کے سونا* *Read and react everyone* ♥️

🪷 *تکبیرات کا اجر* *سیدنا ابو عبیدہ بن عبد الله بن مسعود رحمه الله فرماتے ہیں* *"اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے سکے لے کر بیٹھا ہو* *اور ہر گزرنے والے کو سکے دے رہا ہو جبکہ دوسری طرف ایک بندہ تکبیرات کہہ رہا ہو تو یہ تکبیرات کہنے والا زیادہ اجر پائے گا۔“🪷* *(زوائد عبد الله على الزهد لأحمد : ۲۳۲۳ وسنده صحيح)*

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سخی اللہ تعالیٰ سے قریب، جنت سے قریب اور لوگوں سے قریب اور جہنم سے دور ہوتا ہے۔ بخیل اللہ تعالیٰ سے دور، جنت سے دور، لوگوں سے دور اور جہنم کے قریب ہوتا ہے۔ وہ جاہل شخص جو سخی ہو وہ اللہ کی بارگاہ میں بخیل عبادت گذار سے زیادہ پسندیدہ ہے۔‘‘ *( سنن ترمذی، سنن بیھقی)*

*بہترین 10 راتیں رمضان المبارک کی. اور بہترین 10 دن ذوالحجہ کے* *یعنی ذوالحجہ کے دنوں میں ان تکبیرات کا اہتمام کریں* *" اَللهُ أَكْبَرُ ، اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ،* *لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَاللهُ أَكْبَرُ،* *اَللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ "* *اللّٰه اکبر کبیرا و الحمدللّٰه کثیرا و سبحان اللہ بکرۃ و اصیلا* *•┈┈┈┈┈••✧✿✧••┈┈┈┈┈•*

READ 3 TIMES DAROOD SHARIF ❤️ اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ *اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️ Jis Ne Mujh Per Aik Baar Durood Bheja, Allah Us Per 10 Baar Rahmatein Bhejta Hai." [Muslim: 408] Aap Log Kasrat Se Darood Sharif Padha Karein ❤️☺️🌷