دینِ اسلام🌸✨
February 9, 2025 at 01:13 AM
*دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجیئے🌸*
❤️
2