
دینِ اسلام🌸✨
February 11, 2025 at 09:27 PM
*تمہاری مانگی ہوئی دعا کے راستے تھوڑے مشکل ہوں گے ہاں کبھی غم اور پریشانی کا بسیرا بھی ہو گا مگر یقین کرو منزل تمہاری اسکا "کن" ہی ہو گی تحفہ تمہارے رب کا معجزہ ہی ہوگا اور آنسو تمہارے خوشی کے ہی ہوں گے ان شاء الله*♥️
تہجد کا الارم لگالیں
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ✨
❤️
4