دینِ اسلام🌸✨
February 11, 2025 at 11:53 PM
" وَكَفى بِاللَّهِ وَكيلًا "🍁
جو اپنا معاملہ اپنے ﷲ تعالیٰ پر چھوڑ دیتے ہیں
ﷲتعالیٰ انکو کبھی بے سہارا نہیں چھوڑتا۔🕋🤲 رب جی دوجہان میں آپنی رحمت کا سایہ عطا کرنا۔امین😇✨
❤️
5