دینِ اسلام🌸✨
February 12, 2025 at 10:50 AM
*`حمد و ثنا اور توبہ و استغفار`*
*نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*
’’چار کلمات اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے زیادہ محبوب ہیں: ان میں سے جو بھی پہلے کہہ لیا جائے کوئی حرج نہیں۔
*سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ*
’’اللہ پاک ہے، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘
صحیح مسلم، الأدب، باب کراھۃ التسمیۃ بالأسماء القبیحۃ، حدیث: 5601
❤️
1