
🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
February 26, 2025 at 04:28 AM
کشمیر آزاد کروانے والے اب صرف آزاد کشمیر پہ تسلط قائم رکھنا چاہتے ہیں
آج تلک لاکھوں جوان شھید ھو گئے
لاکھوں بیٹیوں کی عزتیں تار تار ھوئیں
مگر
اب بند کمرے میں بیٹھ کر پالیسی چینج کر دی گئی
کشمیر کی آزادی کے نعرے مارنے والی تنظیموں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایجنسیوں کے اشارے پہ چل کے کشمیر آزاد نہیں ھوگا ۔