
🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
1.9K subscribers
About 🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
_*Pakistan Tehreek-e-Insaf is the largest and most democratic political party in Pakistan, which has created stories of resistance. FREE IMRAN KHAN AND FREE PALESTINE 🇵🇸*_
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

"میں نے اپنی زندگی میں اگر کسی کو سیاست کرتے دیکھا ہے تو وہ صرف عمران خان ہیں ، عمران خان کی ہر بات میں سیاست چھپی ہوتی ہے ، عمران نے جتنی سیاست جیل میں رہ کر دو سالوں میں کی ہے ، اتنی سیاست ن لیگ کی تین نسلوں نے بھی نہیں کی ہے"۔ اطہر کاظمی

پی ٹی آئی میں عمران خان کے علاوہ سب لیلے ہیں، عمران خان کو عید کی نماز تک ادا نہیں کرنی دی گئی، لیکن کسی کو کوکی فرق نہیں پڑتا، ایسا تو اسرائیل کی فورسز فلسطینیوں اور بھارتی فورسز کشمیری رہنماؤں کے ساتھ کرتے ہیں لیکن لیلے رسی سے بندھے ہوئے خاموش ہیں۔۔۔۔

نو مئی کے چھ مقدمات شاہ محمود قریشی کی چھ ضمانتیں بعدازگرفتاری پر سماعت کل لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوگی عدالت نے ریکارڈ پراسکیوشن سے طلب کررکھا ہے

رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ جے یو آئی ایف نے پی ڈی ایم حکومت میں ہر دن ایسے گزارا جیسے آخری دن ہو ۔۔جتنا لوٹ سکتے ہو لوٹ لو، جتنا مال کما سکتے ہو، کماؤ۔۔ صدیق جان

لاہور کا حلقہ سب سے پہلے آپ نے نے کھولا ،سب کو دیکھایا کہ کیسے فارم پینتالیس اور سینتالیس میں فرق ہے، اب دھاندلی پر اتنا معصومانہ سوال تو نہ پوچھیں۔ پھر 26ویں آئینی ترمیم کے بعد تو لگا جیسے جمہوریت اور نظام کا پورا انجن ہی کھول دیا گیا ہو، اطہر کاظمی کا منصور علی خان کو جواب

جب عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی گئی، اس وقت مرغی کا ریٹ 287 روپے فی کلو تھا، جو کہ اس وقت چھ سو روپے فی کلو ہے۔ 313 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے، جو کہ 109 فیصد اضافہ بنتا ہے۔ یہ مہنگائی کم کی ہے اس حکومت نے؟ عمر ایوب

حکومت نے اعتراف کر لیا ہے کہ جہاں عمران خان ملک کو لے گئے تھے،وہاں سے یہ حکومتی جماعتیں ملک کو آگے لے جانے کے بجائے بہت پیچھے لے گئی ہیں، آج پاکستان 9 اپریل 2022 کی پوزیشن سے کئی برس پیچھے چلا گیا ہوا ہے، حکومت نے اپنی ہی تیار کردہ رپورٹ میں یہ اعتراف کر کے سیاسی سزائے موت پر دستخط کر دیے ہیں، صدیق جان

"مولانا کو اگر حکومت آج آفر کردے کہ آپ نے وزارتوں کا حلف لینا ہے تو وہ کہیں گے کہ کل نہیں آج شام۔۔مولانا فضل الرحمان اپنا بیٹا بچارہے ہیں، وہ اتنا بڑا سکینڈل ہے کہ اگر کھل گیا تو مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے 60 سے 70 فیصد لوگ جیلوں میں ہوں گے "۔ صدیق جان

"ہم ایک ہی جگہ اچھل کود کو چلنا قرار دیں گے مگر ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھ پائیں گے۔ آج کی سیاست میں کئی لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو اگر مزید کچھ عرصہ یا مستقل طور پر سیاست سے دور رکھا جائے تو ملکی معاملات کو اپنی خواہش کے مطابق ڈھالا جاسکتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ ایسا نہیں ہوگا " ۔ حبیب اکرم