
🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
February 26, 2025 at 05:49 AM
💜💫✍️ *_`احسن اقبال کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل`_*
*_احسن اقبال کے معیارات دوغلے، ان کی سیاست منافقت اور دوعملی کی زبردست مثال ہے، شیخ وقاص اکرم_*
*_احسن اقبال نے ساری زندگی پاکستان میں لٹیروں کے سب سے بڑے ٹبر کی چاکری کی، شیخ وقاص اکرم_*
*_اربوں کی کرپشن کے مقدمات اور ایک جھوٹے سیاسی مقدمے میں تمیز نہ کرنا کھلی بددیانتی اور کمزور اخلاقیات کی علامت ہے، شیخ وقاص اکرم_*
*_احسن اقبال نے جمہوریت نواز ہونے کا جو لبادہ برسوں سے اوڑھ رکھا تھا وہ بھی تار تار ہوچکا ہے، شیخ وقاص اکرم_*
*_احسن اقبال اور ان کے سیاسی قائد کی سیاست آئین، قانون اور جمہوریت سے غداری پر قائم ہے، شیخ وقاص اکرم_*
*_وہ بزدل جو کھلے میدان میں مقابلے کی ہمت سے محروم ہیں، انہوں نے ذلت کی گہرائیوں میں گر کر اپنی سیاست بچانے کی کوشش کی، شیخ وقاص اکرم_*
*_کسی جماعت کو واقعتا اچکوں سے پاک کرنے کی ضرورت ہے تو وہ نون لیگ ہے، شیخ وقاص اکرم_*
*_احسن اقبال ہمت کریں اور نون لیگ کو اچکوں سے پاک کرنے کا علم بلند کریں، شیخ وقاص اکرم_*
*_اگر احسن اقبال شریفوں سے نون لیگ بچانے کی ہمت نہیں پاتے تو اپنی زبان کو لگام دیں اور خاموشی سے نوکری کریں، شیخ وقاص اکرم_*
*_چوروں کا کڑا محاسبہ قوم نے اپنے ذمے لے رکھا ہے، جلد احسن اقبال سمیت سب کو اپنے جرائم کا پورا حساب دینا ہوگا، شیخ وقاص اکرم_*
*_مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف_*
*_منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنت_*
✍️💫💜
*`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*