🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
February 26, 2025 at 01:03 PM
*🌈‏ماضی میں ہم بلوچستان کے جبری گمشدگیوں کو جسٹیفائی کیا کرتے تھے لیکن پچھلے تین سال میں پنجاب اور اسلام آباد کے اندر جو ہوا اب اس پر شرمندگی ہے کہ ہم نے ماضی میں جبری گمشدگیوں کو جسٹیفائی کیاصدیق جان کی گفتگو‼️یعنی زمانہ جاہلیت میں میں سوچتا تھا کہ بلوچستان سے جو افراد اٹھائے جاتے تھے وہ ٹھیک اٹھائے جاتے تھے،لیکن میں غلط تھا۔صدیق جان💯🔥‼️*
😢 🙏 2

Comments