
United State Jammu & Kashmir
February 11, 2025 at 04:20 AM
مقبول بٹ شہید کی قابلِ غور باتیں جو ہر باشندہ ریاست جموں کشمیر کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
"ہمارے ساتھ ۔الحاق دوستی اور دشمنی فیلڈ میں ثابت ہو گی
کشمیر کی آزادی کے سلسلے میں جو طاقت، جو قوم فیلڈ میں ہمارے ساتھ تعاون کرے گی، ہمارے کندھے سے کندھا ملا کر ہمیں ہمارا مقصد حاصل کرنے میں مدد کرے گی۔
یقینا ہم اتنے بے غیرت نھیں ہونگے کہ ہم اپنی منزل پر پہنچ کر دور سے اسے سلام کریں گے۔
دشمنی ہو گی تو وہ بھی ہمارے مقصد کے حصول کے لیے جو ہمارے ساتھ دشمنی کرے گا اسے ساتھ دشمنی کریں گے"۔
مقبول بٹ شہید
👍
1