United State Jammu & Kashmir
United State Jammu & Kashmir
February 11, 2025 at 02:44 PM
بریکنگ: پاکستان نے اقوام متحدہ میں اپنی دہائیوں پرانی پالیسی بدل دی۔ کانفلیکٹ زون (مقبوضہ کشمیر وغیرہ) میں چلنے والی مذاحمتی تحریکوں کو دہشت گردی کی جڑ قرار دے دیا گیا۔ اس سے پہلے پاکستان کا آفیشل موقف یہ تھا کہ حق خودارادیت کے لئے مزاحمت کو دہشت گردی نہیں کہا جا سکتا۔ ٹرمپ کے جانب سے علی اعلان غزہ پر قابض ہونے کے اعلان اور 5 فروری کو آزاد کشمیر میں پاور شور دکھا کر اسلام آباد میں ہائبرڈ مارشل لا کو جاری رکھنے کے بدلے جرنیلوں نے مقبوضہ کشمیر میں مزاحمت کی حمایت ختم کرکے ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ بلند کردیا ۔ کیونکہ جس طرح نیتین یاہو نے امریکہ جاکر ٹرمپ کو جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کو شروع نہ کرنے پر متفق کیا اور حماس نے فوری باقی ماندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو ہفتے کے دن رہا کرنے سے انکار کیا کیونکہ جب سب یرغمالی جنگ بندی معائدے کے پہلے مرحلے میں رہا ہو جائیں گے تو دوسرے مرحلے کے بجائے جنگ شروع ہونے کے دوران حماس کے پاس ساز باز کیلئے کوئی کارڈ باقی نہیں رہتا۔ 1948 کے مسئلہ فلسطین اور 1948 کشمیر ایشو پر جس طرح اثر انداز ہوتا دیکھ کر امریکہ کے سامنے لیٹنے والے جرنیلوں نے مقبوضہ کشمیر میں مزاحمت کو دہشت گردی سے تعبیر کرکے مسئلہ فلسطین پر اپنی پالیسی کو ظاہر کردیا ۔ اب کوئی شک باقی نہیں رہا پاکستان اسرائیل کو بھی تسلیم کرلے گا
😢 👍 6

Comments