United State Jammu & Kashmir
February 16, 2025 at 06:13 AM
شعور اور تبدیلی
اصل شعور اور تبدیلی اس کو کہتے ہیں کے میرپوری جب جٹ تھے تو برسٹر اور اس کے باپ اور دیگر قبیلوں کے لوگ ان جیسوں برادریوں کے بتوں کو جو اپنے وطن اور قوم کے وفادار نہیں بلکہ غاصبوں کے سہولت کار ہیں کو برطانیہ، یورپ، ہانگ کانگ، گلف ممالک میں بلا کر اپنی کماٸی سے ان کو چند دیتے تھے جس سے یہ اور ان جیسے دیگر بت، عیاشیاں کرتے تھے اب جب لوگوں میں شعور کی وجہ سے تبدیلی آٸی تو یہی چندہ دینے والے لوگ کل برطانیہ میں برسٹر کے راستہ میں جوتوں سے استقبال کر رہے تھے
اسی کو شعور کہتے ہیں تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گی ہے
صداقت مغل کشمیری
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نظریاتی
Copy
👍
❤️
3